Skip to product information

Silicone Food Cover Lids [SET of 6] ✿♥︎

Silicone Food Cover Lids [SET of 6] ✿♥︎

 8,000+ Happy Customers
Regular price Rs.899.00
Regular price Rs.899.00 Sale price
SAVE Sold out

BUNDLE & SAVE

Silicone Food Cover Lids [SET of 6] ✿♥︎

Silicone Food Cover Lids [SET of 6] ✿♥︎

Regular price Rs.899.00
Regular price Rs.899.00 Sale price
SAVE Sold out

Silicone Food Storage Lids in Pakistan for Covering cup, Mugs, Pans, Pots - Set of Lids - Keep Food Fresh in Islamabad

سیلیکون کے بنے ہوئے ڈھکن یا کَور کے ذریعے چائے کے کپ سے لے کر دیگچی تک کو ڈھانپا جا سکتا ہے۔ کھانوں کو زیادہ دیر تک محفوظ کریں۔ کھانے پینے کی چیزوں کو اس سے ڈھانپ کر مائیکروویو میں گرم کر سکتے ہیں۔ فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ چھ پیس کا سیٹ ہے۔Silicone Food Storage Lids in Pakistan for Covering cup, Mugs, Pans, Pots - Set of Lids in Sialkot
سیلیکون ڈھکن سے ڈھانپ کر فریج میں رکھنے سے کھانوں کے ذائقے آپس میں مکس نہیں ہوتے اور ایئر ٹائٹ ہونے سے کھانے پینے کی چیزیں تازہ رہتی ہیں۔ سیلیکون لِڈز باؤل کو بالکل سیل کر دیتے جس کی وجہ سے کھانا برتن باہر سے باہر گرنے کا کوئی چانس نہیں ہوتا۔ ان کو آسانی سے اتارا یا برتن سے ہٹایا جا سکتا ہے اور بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Silicone Food Storage Lids in Pakistan for Covering cup, Mugs, Pans, Pots - Set of Lids Faisalabad
جار، کپ، مگ، باؤل، دیگچی، ڈونگے، کین حتی کہ تربوز اور خربوزے وغیرہ کو بھی ڈھانپا جا سکتا ہے۔
سیٹ میں آپ کو چھ سیلیکون ڈھکن ملیں گے جن کے قطر سائز سات، دس، بارہ، پندرہ، سترہ اور بیس 
سینٹی میٹر ہیں

Silicone Food Storage Lids in Pakistan for Covering cup, Mugs, Pans, Pots - Set of Lids Peshawar

 

View full details